بھيڑ کو دودھ اور اون حاصل کرنے کے لئے عاريت پر لينا
مسئلہ 2018: بھيڑ کو اس سے دودھ اور اون حاصل کرنے کے لئے اور دوسرے جانوروں کو مشروع فائدہ حاصل کرنے کے لئے عاريتا دياجاسکتا ہے.