عاريت دينے والے کے موت کي صورت ميں عاريت کا حکم
مسئلہ 2015:عاريت دينے والے کے مرنے کي صورت ميں عاريت کا مال اس کے وارثوں کو پہنچا دينا چاہئے اور اگر عاريت دينے والا پاگل ہوجائے تو عاريت کا مال اس کے ولي کے سپرد کردے.