ضمانت کو ختم کرنے کے شرائط
مسئلہ 1982: ضامن قرض خواہ کي مرضي کے بغير ضمانت ختم نہيں کرسکتاالبتہ اگر ضامن يا قرض خواہ نے قرارداد ميں شرط کرلي ہوکہ ہم جب چاہيں ختم کرسکتے ہيں، تب ان کو ختم کرنے کا اختيار ہے.