حوالہ دينا اس وقت صحيح ہے جب واقعا مقروض ہو
مسئلہ 1957: حوالہ دينا اسي وقت صحيح ہے جب واقعا مقروض ہو لہذا اگر کسي شخص سے کہے ميں جو قرض بعد ميں تم سے لوں گا اسکو ابھي سے حوالہ کرتاہوں تو صحيح نہيں ہے.