جس کام پر جعالہ کيا جائے وہ حرام نہ ہو
مسئلہ 1931: جس کام پر جعالہ کياجائے وہ حرام نہ ہو اس کا کوئي منطقي نتيجہ بھے رکھتاہو لہذا اگر کہاجائے جو شخص شراب بيئے يا جو شخص تاريخ رات ميں فلاں جگہ چلا جائے تو اس کو اتني رقم دوں گا تو يہ جعالہ صحيح نہيں ہے.