کرايہ پر دي ہوئي چيز کو کرايہ دار کو دينے کے بعد مالک کرايہ کا مستحق ہے
مسئلہ 1869:کرايہ پردي ہو ئي چيز اگر کرايہ دار کے تحويل ميں جائے مگر وہ قبضہ ميں نہ لے يا قبضہ ميں لے تو لے مگر اس سے فائدہ نہ اٹھائے تب بھي اس کو کرايہ دينا ہو گا .