عورت کادودھ پلانے کے لئے اجير ہونا
مسئلہ 1860:عورت دودھ پلانے کے لئے اجير ہوسکتي ہے اور شوہر سے اجازت لينے کي ضرورت نہيں ہے البتہ اگر دودھ پلانے کي وجہ سے شوہر کا حق برباد ہوتاہو تو شوہر کي اجازت ضرورت ہے.