شرکت کے لئے خريدے گئے مال ميں نفع و نقصان کس کے لئے ہے؟
مسئلہ 1838:شريک اگر کسي چيز کو اپنے لئے خريدے تو نفع و نقصان کا وہ خود ذمہ دار ہے اور اگر قرارداد کے مطابق شرکت کے قصد سے خريدے تو دونوں کا مال ہے.