وقت سے پہلے قيمت کا مطالبہ کرنا
مسئلہ 1798:قسطوں پر بيچي ہوئي چيز کي قيمت کا مطالبہ اس کے مدت سے پہلے نہيں کيا جا سکتا ہاں اگر مالک (خريدار) مرجائے تو اس کے مال سے قيمت کا مطالبہ کيا جاسکتا ہے چاہے ابھي قرض دينے کا وقت نہ پہونچاہو.