ملکيت، وزن يا عدد ميں ہر شہرکا قانون ملاک ہے
مسئلہ 1784:اگر کسي چيز کا معاملہ بعض شہروں ميں وزن يا پيمانہ سے کيا جاتا ہو اور بعض دوسرے شہروں ميں شمار يا مشاہدہ سے کيا جاتا ہو تو ہر جگہ جس طرح معاملہ کيا جاتاہے وہاں کا وہي حکم ہوگا.