بچے کے مال ميں باپ يا داد کو تصرف کرنے کا طريقہ
مسئلہ 1780:ا حتياط واجب کي بناپر بچہ کے باپ يا دادا کو بچہ کے مال ميں اسي وقت حق تصرف اور حق خريد و فروخت حاصل ہے جب اس ميں بچہ کے لئے مصلحت ہو اور يہي حکم وصي اور حاکم شرع کا بھي ہے.