خوراک کو معين کرنے کا ملاک
مسئلہ1720: فطرہ ميں انسان کي شخصي خوراک معيار نہيں ہے بلکہ شہر والوں يا اس جگہ والوں کي جو عمومي خوراک ہو وہ معيار ہي اس لئے جو شخص ہميشہ گيہوں کھاتا ہو وہ فطرہ ميں چاول دے سکتا ہے.