کن لوگوں کو فطرہ دينے ميں مقدم کرنا چاہئے
مسئلہ 1715:اپنے ضرورت مند رشتہ داروں کو دوسروں پر مقدم کرنا مستحب ہے اس کے بعد ضرورت مند پڑوسيوں کو مقدم کرے اور اگر اہل علم و فضل محتاج ہوں تو ان کو دوسروں پر مقدم کرنا مستحب ہے.