زکات واجب ہونے سے پہلے زکات نکالنا جائز نہيں ہے
مسئلہ 1675:زکوة واجب ہونے سے پہلے انسان کسي فقير کو زکوة کے عنوان سے کچھ نہيں دے سکتا? ہاں بطور قرض دے سکتا ہے جب اس پر زکوة واجب ہو تو اپنے قرض ميں حساب کرسکتا ہے.