زکات کے طور پر نکالے گئے مال سے تجارت جائز نہيں ہے
مسئلہ 1674: جس زکوة کے مال کو الگ نکال کر رکھ ديا ہے اگر اسي سے تجارت کرے تو صحيح نہيں ہے ليکن اگر حاکم شرع کي اجازت سے ہو تو صحيح ہے اور اس سے جو نفع ہو گا وہ زکوة کا مال ہوگا.