صحيح و سالم جانور کي زکات بھي صحيح و سالم ہو ني چاهئے
مسئلہ 1639:اگر تمام بھيڑ يں ،گا ئيں تمام اونٹ سالم وبے عيب ہو ں اور جوان ہو ں تو ان کي زکوة ميں معيوب ، مريض ،بڈھي کو نہيں ديا جا سکتا بلکہ اگر کچھ سالم اور کچھ مريض ہو ،يا کچھ معيوب او ر کچھ بے عيب ہو ں يا بعض جوان بعض بڈھے ہو ں تب بھي احتياط واجب يہي ہے زکوة ميں جس کو دے وہ سالم ،بے عيب اور جوان ہو البتہ اگر سب ہي مريض يا معيوب يا بوڑ ھے ہو ں تو ان کي زکوة انھيں سے دي جا سکتي ہے.