اگر مالک زکات واجب ہونے کے بعد مرجائے
مسئلہ 1595: اگر مالک زکوة واجب ہو نے کے بعد مرجائے تو اس کے مال سے زکوة دي جائے گي اور اگر واجب ہو نے سے قبل مرجائے تو ورثاء کے اوپر زکوة ہے وہ اس طرح کہ جس کا حصّہ نصاب بھر ہو گا اس پر زکوة واجب ہو گي .