سونے اورچاندي کو ايک سال کے لئے قرض لينا
مسئلہ 1592: سونا ،چاندي ياکوئي دوسري چيز پر زکوة واجب ہوتي ہے اگر کوئي اس کو قرض لے لے اور سال بھر اس کے پاس رہے تو اس کي زکوة ديني چاہئيے قرض دينے والے پر کچھ واجب نہيں ہے .