يوم الشک ميں پہلي رمضان کي نيت سے روزہ رکھنا
مسئلہ ۱۴۶۷: جس دن کے بارے میں شک ہو کہ آخری شعبان ہے پہلی رمضان اگر کوئی روزہ رکھنا چاہے تو آخری شعبان کی نیت سے روزہ رکھے اور اگر پہلی رمضان کی نیت سے رکھے تو حرام اور باطل ہے۔