اذان صبح کے بعد حيض يا نفاس سے پاک ہونا
مسئلہ ۱۳۸۴: اگر عورت صبح کی اذان کے بعد حیض یا نفاس سے پاک ہوتو (اس دن کا) روزہ نہیں رکھ سکتی اسی طرح اگر دن میں حیض یا نفاس کا خون دیکھے چاہے وہ مغرب کے قریب ہوپھر بھی روزہ نہیں رکھ سکتی۔