کمزوري کي وجہ سے روزہ کو چھوڑا نہيں جا سکتا
مسئلہ ۱۳۴۴: انسان کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں توڑ سکتا۔ ہاں اگر کمزوری اس حد تک ہوجائے کہ اس کار برداشت کرنا بہت ہی مشکل ہو تو روزہ توڑسکتاہے،اسی طرح اگر بیماری کا خطرہ ہو۔[تب بھی روزہ توڑ سکتا ہے]