نماز آيات کے واجبات اور مستحبات
مسئلہ ۱۳۰۱ : جو چیزیں نماز پنجگانہ میں واجب و مستحب ہیں وہی نماز آیات میں بھی واجب و مستحب ہیں صرف نماز آیات میں اذان و اقامت نہیں ہے بلکہ اس کے بجائے ثواب کي اميد سے تین مرتبہ الصلواة کہا جاتا ہے۔