زلزلہ اور بجلي گرنے ميں نماز آيات کا وقت
مسئلہ ۱۲۹۲ : زلزلہ اور بجلی گرنے جیسی علامتوں میں فورا نماز آیات شروع کردینی چاہئے اور اگر نہیں پڑھی تو گناہ گار ہے اور احتیاط مستحب ہے کہ آخری عمر تک جب بھی ممکن ہو [قضا]پڑھے۔