نماز آيات کے واجب ہونے کے شرائط
مسئلہ ۱۲۹۰ : جہاں یہ امور واقع ہوں وہیں کے لوگوں پر نماز آیات واجب ہے، اگر یہ حادثات کسی شہر میں واقع نہ ہوئے ہوں تو وہاں نماز آیات واجب نہیں ہے ۔