جو لوگ امام جماعت نہيں بن سکتے
مسئلہ ???? : کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والا، بيٹھ کر نماز پڑھنے والے کي اقتدا نہيں کرسکتا اور بيٹھ کر نماز پڑھنے والا، ليٹ کر نماز پڑھنے والے کي اقتدا نہيں کرسکتا?مسئلہ ???? : جذام يا برص کي بيماري والا آدمي بنا برا حتياط امام جماعت نہيں ہوسکتا يہاں تک کہ اپنے جيسے لوگوں کے لئے بھي نہيں ہوسکتا?