ماموم کو امام سے پہلے تکبيرة الاحرام نہيں کہني چاہئے
مسئلہ ۱۲۷۸ : امام سے پہلے ماموم تکبیرة الاحرام نہیں کہہ سکتا البتہ دیگر اذکار میں کوئی حرج نہیں ہے اگر چہ احتیاط مستحب یہی ہے کہ اگر امام کی آواز کو سن رہا ہو تو اس سے پہلے کوئی ذکر نہ کہے۔