اجيرکےلئےنماز کےمسائل جاننا ضروري ہيں
مسئلہ : 1216 : ميت کي طرف سے نماز يا روزہ يادوسري عبادتوں کو بجا لانے والے کے لئے نيت کے وقت معين کرنا ضروري ہے ميت کے نام کا جانناضروري نہيں ہے صرف اپني نيت ميں علامتوں وغيرہ کے ذريعہ قصد کرلينا کافي ہے.