بڑا بيٹا اپنے مرجع تقليد کے مطابق عمل کرے گا
مسئلہ 1210 : ماں باپ کی نماز و روزہ کی قضا کرتے وقت بڑا لڑکا اپنی تکلیف کے مطابق عمل کرے یعنی ان کے نماز و روزہ کو اپنے مرجع تقلید کے فتووں مطابق بجالائے۔