انسان کي قضا نمازوں ميں کسي کو نايب بنانا
مسئلہ 1202 : کسی زندہ آدمی کی قضا نمازیں اس کی زندگی میں کوئی بھی نہیں پڑھ سکتا خواہ وہ زندہ آدمی معذور ہو ہاں اس کے مرنے کے بعد پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔