سفر ميں قصر نمازوں کي قضا
مسئلہ 1190 : سفر میں چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضا بھی بطور قصر ہوگی چاہے اس [قضا نماز]کو سفرہی میں پڑھے یا اپنے وطن میں۔ اسی طرح وطن میں چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضا بطور اتمام کرے چاہے قضا سفر ہی میں کرےیا وطن میں۔