وہ مسافر جو سہوا قصر نماز کو پوري پڑھے
مسئلہ 1185 : اگر کوئی یہی بھول جائے کہ میں مسافر ہوں اور نماز پوری پڑھ لے پس اگر وقت کے اندر یاد آجائے تب تو قصر پڑھ لے اور اگر وقت گزر گیا ہے تو قضا نہیں ہے۔