جو لوگ فقط سردي يا گرمي ميں سفر کرتے هيں
مسئلہ 1149 : سال کے کچھ حصہ ميں مسافرت جس کا پيشہ ہو مثلا وہ ڈرائيور جو صرف گرميوں يا سرديوں ميں ڈرائيورنگ کرتا ہے توجس سفر ميں اپنے کام ميں مشغول ہے اس ميں نماز پوري پڑھے.