آٹھ فرسخ طے کرنے ميں شک
مسئلہ 1121 : اگر شک ہو کہ سفر آٹھ فرسخ ہے کہ نہیں، تو نماز قصر نہ پڑھے ۔ البتہ اگر [معلوم کرنے میں ] زیادہ مشقت نہ ہو تو جو لوگ اس راستہ سے واقف ہوں ان سے تحقیق کرے۔