اس کا مشغلہ اور کام سفر نہ ہو
مسئلہ 1145 : ڈرائیور، پائلٹ، کشتی چلانے والے، شتربان اور ان جیسے حضرات جن کا شغل ہی سفر ہو ان کی نماز قصر نہیں ہے ليکن شروع ميں دو تين دن احتياط واجب کي بنا پر دونوں طرح يعني قصر بھي پڑھيں اور پوري بھي پڑھيں۔