اگر باطل شکوک ميں سے کوئي شک نماز کے دوران پيش آجائے
مسئلہ1048۔ باطل شکوک میں اگرکوئی صورت نمازپڑھتے ہوئے پیش آئے تو فورا نماز کو نہیں توڑ سکتابلکہ پہلے غور و فکر کرے اگر شک پھر بھی اپنی جگہ رہے تب نمازکو توڑے۔