چونے اور گچ کے پتهر پر سجده
مسئلہ 968 : چونے اور گچ کے پتھر پر سجدہ صحیح ہے پکنے سے پہلے بھی اور پکنے کے بعد بھی اسی طرح اینٹ، ٹھیکرڑےاور سیمنٹ پر بھی سجدہ صحیح ہے۔