بچوں کو مسجد ميں جانے کي اجازت دينا
مسئلہ839۔ بچوں کو مسجد میں جانے کی اجازت دینا اگرکسی مزاحمت کاسبب نہ ہواوربچوں کومسجداور نمازسے رغبت دلانے کاسبب ہوتومستحب ہے اور کبھی واجب هے لیکن دیوانے کومسجدمیں جانے کی اجازت دینامکروہ ہے ۔