گندم اور جو کے ڈھير پر نماز
مسئلہ806۔ گہیوں، جو اور اسی قسم کی چیزوں کے ڈھیر پر جن میں تھوڑی سے حرکت ہوتی ہے نماز پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ واجبات نماز کو انجام دے سکے۔