چھٹی شرط : خالص ریشمی لباس نہ ہو۔
مسئلہ763۔ خالص ریشمی لباس مردوں کے لئے حرام ہے خواه ٹوپی اور ازاربند[کمر بند] هو اور اس میں نماز باطل ہے۔ انتہا یہ ہے کہ لباس کا استر بھی ریشمی نہ ہو۔ ہاں عورتوں کے لئے نماز میں اور نماز کے علاوہ بھی جائز ہے۔