نماز کو اس کے پانچوں وقت ميں پڑھنا
مسئلہ 694 : مستحب ہے کہ پانچ نمازوں کو پانچ وقت ميں بجالائے يعني ہر نماز کو اس کے فضيلت کے وقت ميں پڑھے صرف نافلہ يا تعقيبات کا فاصلہ دينا کافي نہيں ہے بلکہ فضيلت کے وقت ميں پڑھنا معيار ہے.