تیمم سے مستحبی نماز پڑھنا
مسئلہ 661 : جو شخص وضو يا غسل نہيں کرسکتا اس کے لئے تيمم سے مستحبي نمازيں پڑھني جائز ہے بلکہ اگر نماز شب کا وقت تنگ ہے تو تيمم سے پڑھ سکتا ہے.