خاک اور ريت کے ساتھ گھاس کا مخلوط ہونا
مسئلہ 641 : اگر خاک اور ريت کے ساتھ گھاس يا دوسري چيزيں مخلوط ہوں تو اس سے تيمم جائز نہيں ہے ليکن اگر مٹي اور ريت ميں گھاس اتني کم ہو کہ اس کا شمار ہي نہ ہو تو اس سے تيمم کيا جا سکتا ہے.