6۔ پانی یا اسکا برتن غصبی ہو یا برتن سونے کا ہو۔
مسئلہ 631 : اگر کسي کے پاس پاني يا برتن غصبي ہے يا سونے و چاندي کا برتن ہے اور اس کے علاوہ نہ کوئي برتن ہے نہ پاني تو وضو يا غسل کے بجائے تيمم کرے.