مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
مسئله شماره 4۔اگر پانی وضو یا غسل میں استعمال کر لیں تو پیاس کی وجہ سے ہلاکت بیماری یا سخت زحمت میں پڑنے کا خطرہ ہو۔ تيمم کے موارد (612)

4۔اگر پانی وضو یا غسل میں استعمال کر لیں تو پیاس کی وجہ سے ہلاکت بیماری یا سخت زحمت میں پڑنے کا خطرہ ہو۔

مسئلہ 628 : اگر کسی کے پاس کافی پانی ہو لیکن اگر اس سے وضو یا غسل کرے تو خطرہ ہے کہ وہ یا اس کے بچے یا اس کے دوست یا اس کے ساتھی پیاس سے ہلاک ہوجائیں گے یا بیمار ہوجائیں گے یاضرورت سے زیادہ مشقت و زحمت میں مبتلا ہوجائیں گے تو اس کو تیمم سے نماز پڑھنی چاہئے اور پانی کو محفوظ رکھنا چاہئے اسی طرح اگر کوئی انسان چاہے وہ مسلمان نہ بھی ہو اس کی جان کو خطرہ ہو تو پانی اس کو دیدے اور خود تیمم کرے۔ حیوان کے لئے بھی یہی حکم ہے۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی