نماز جنازہ پڑھانے کے لئے ميت کي وصيت پر عمل کرنا
مسئلہ ??? : اگر ميت نے کسي معين شخص کے لئے وصيت کردي ہو کہ فلاں شخص ميري نماز جنازہ پڑھے تو اس کي وصيت پر عمل کرنا واجب ہے اور ولي سے اجازت لينا بھي ضروري نہيں ہے ہاں احتياط مستحب ہے کہ اجازت لے لي جائے?