کافور، غسل و حنوط کي ضرورت بھر ہو
مسئلہ557 : اگر غسل و حنوط دونوں کے لئے کافور کافي نہ ہو تو بناء بر احتياط واجب غسل کے لئے مقدم کرديں اور اگر کافور ساتوں اعضاء کے لئے کفايت نہ کرے تو پيشاني کو مقدم کريں.