اگر کوئي ادعا کرے کہ ميں ميت کا ولي ہوں
مسئلہ 521 : اگر کوئي کہے کہ ميں ميت کا وصي يا ولي ہوں يا ميت کے ولي نے مجھے اجازت دي ہے کہ اس کے اعمال بجالاؤں اور ميت کا بدن(بھي)اس کے اختيار ميں ہو تو ميت کے امور کي انجام دہي اس کي اجازت سے ہوني چاہئے.