غسل کيلئے پاني نہ ہونے کے باوجود جماع کرنا
مسئلہ368۔ جس کے پاس غسل کرنے کے لیے پانی نه هو وه اس کے باوجود اپنی بیوی سے همبستری کرسکتا هے اور اس کے لیے تیمم کافی هے. خواه نماز کا وقت داخل هونے سے پهلے هو یا بعد میں هو۔