رنگ جو پاني کے پہنچنے ميں مانع ہو
مسئلہ 320 : جو رنگ پانی کے بدن تک پہونچنے میں مانع نہیں ہوتے وہ وضو کے لئے مضر نہیں ہیں لیکن اگر مانع ہو ں یاشک ہو کہ مانع ہیں کہ نہیں تو اس کو دور کردینا چاہئے۔