اعضائے وضو کے علاوہ دوسرے عضو کا نجس ہونا
مسئلہ 299: اگر اعضائے وضو کے علاوہ جسم کاکوئي حصہ نجس ہو تو وضو کرنے ميں کوئي حرج نہيں ہے ليکن پيشاب و پاخانے کے مقام کے لئے احتياط مستحب ہے کہ پہلے اس کو پاک کرے پھر وضوکرے.